[Daily Beats]

Ads Top

تاریخ کی سب سے طویل رات 22 dec



ویسے تو آپ نے سنا ہوگا کہ سردیوں کی راتیں طویل ہوتی ہیں لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آج یعنی 22دسمبر کی رات صرف رواں سال ہی نہیں بلکہ تاریخ کی سب سے طویل رات ہوگی۔ غیرملکی جریدے میں چھپنے والے ایک آرٹیکل کے مطابق 22دسمبر 2104ءکی رات دنیا کی تاریخ میں سب سے طویل رات ہوگی کیوں کہ رات گئے چاند کے گرد زمین کی گردش انتہائی کم ہوجاتی ہے۔ تاہم ایک اور رپورٹ میں مذکورہ اطلاعات کو حقائق کے برعکس قراردیا گیا ہے لیکن اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ آج سال 2014 ءکی سب سے طویل رات ہوگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 22دسمبر کی تاریخ گزرجانے کےبعد راتوں کا وقت گھٹنے لگے گا جب کہ دن طویل ہونا شروع ہوجائیں گے جب کہ 21اور 22مارچ کو دن اور رات کا وقت یکساں ہوگا۔ 

تاریخ کی سب سے طویل رات 22 dec تاریخ کی سب سے طویل رات 22 dec Reviewed by Unknown on 08:16:00 Rating: 5

No comments