[Daily Beats]

Ads Top

سر میں درد ہو تو کیا کرنا چاہئے؟برطانوی ماہر صحت نے حیرت انگیز جواب دے دیا


لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ کو سر میں درد کی تکلیف ہو تو فوراًگولی مت کھائیں بلکہ تھوڑا سا درد ہونے دیں کیونکہ اس طرح آپ کاس سر درد کے خلاف مدافعت کرپائے گا۔لندن کے ہسپتال کے ماہر صحت ڈاکٹر منجیت ماتھارو کا کہنا ہے کہ جب درد ہوتی ہے تو دماغ سگنلز بھیجتا ہے کہ اسے تکلیف ہے اور ہم گولی کھاکر اس سے چھٹکارا پاتے ہیں لیکن اگر ہلکی سی درد پر بھی گولی کھا لی جائے ہمارا دماغ سہل پسند ہو جاتا ہے اور جیسے ہی ہلکا سا درد ہوتا ہے یہ سگنلز بھیجنا شروع کردیتا ہے کہ اسے ٹھیک کیا جائے لہذا ہمیں چاہیے کہ درد کی گولی کھانے میں جلدی نہ کریں بلکہ تھوڑا انتظار کریں۔اس کا کہنا ہے کہ مہینہ میں دو سے تین بار سے زائد سر درد کی گولی کھانا اچھی عادت نہیں۔

سر میں درد ہو تو کیا کرنا چاہئے؟برطانوی ماہر صحت نے حیرت انگیز جواب دے دیا سر میں درد ہو تو کیا کرنا چاہئے؟برطانوی ماہر صحت نے حیرت انگیز جواب دے دیا Reviewed by Unknown on 10:16:00 Rating: 5

No comments