[Daily Beats]

Ads Top

'TROLL'یہ لفظ آپ نے سوشل میڈیا پر اکثر دیکھا ہو گا،اب مطلب جانئے

لندن(نیوزدیسک)آپ نے انٹرنیٹ پر لفظ "ٹرول"  تو متعدد بار سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ اس کا مطلب جانتے ہیں اور یہ معلوم ہے کہ انٹرنیٹ پر اسے کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟
انٹرنیٹ کی دنیا میں یہ لفظ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی شخص آن لائن بحث کے دوران کسی چیٹ روم، پیج یا فورم پر سخت ،اشتعال انگیز اور نفرت پر مبنی کمنٹس دے۔ابھی تک اس بات کی کوئی واضح تعریف نہیں کی گئی کہ کونسی بات "ٹروللنگ  " کے   ضمرے میں آتی ہے کیونکہ ایک بات شاید کسی ایک گروہ یا فرد کے لئے "ٹروللنگ " ہو سکتی ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ کسی دوسرے فرد یا گروہ کے لئے وہ ایک نارمل بات ہو۔
'TROLL'یہ لفظ آپ نے سوشل میڈیا پر اکثر دیکھا ہو گا،اب مطلب جانئے 'TROLL'یہ لفظ آپ نے سوشل میڈیا پر اکثر دیکھا ہو گا،اب مطلب جانئے Reviewed by Unknown on 23:30:00 Rating: 5

No comments