سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا نیا ٹریلر جاری
ہولی وڈ کی سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔
ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ٹومارو کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے راز دنیا کے سامنے لانا چاہتا ہے۔
راز سے پردہ ہٹانے کی دھن میں یہ جوڑا ایک خطرناک مشن پر روانہ ہوجاتا ہے جس کے دوران اسے مشکل و سنسنی خیز حالات کا سامنا ہوتا ہے۔
ہدایتکار بریڈ برڈ کی فلم میں معروف اداکار جارج کلونی ، ہیولاری، برٹ روبٹسن ، مائیکل کی وغیرہ اپنی اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔
والٹ ڈزنی پکچر کی سائنس فکشن سے بھرپور فلم بائیس مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا نیا ٹریلر جاری
Reviewed by Unknown
on
15:30:00
Rating:

No comments