وہ مہلک غلطیاں جو آپ دانتوں کو برش کرتے ہوئے کرتے ہیں ،ہر قیمت پر ان سے بچیں
کراچی(نیوزڈیسک)دانتو ں کو صاف کرنا ایک اچھی با ت ہے لیکن نادانستہ طو ر پر ہم کچھ ایسی حرکتیں کر جا تے ہیں جن سے ہمارے بر ش اور دانتوں کو بہت نقصان ہو تا ہے ۔ آ ئیے آپ کو چند ایسی خطرناک غلطیوں کے بارے میں بتاتے ہیں ۔
زیادہ دیر تک برش نہ کرنا
کچھ لو گ بہت جلدی میں برش کر تے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بس ایک عادت پو ری کر رہے ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتو ں کو برش سے اچھی طر ح صاف کرنا بہت ضروری ہے ۔
آپ دیکھتے نہیں کہ کیا کررہے ہیں ۔
اس با ت کو یقینی بنا ئیں کہ آپ شیشے میں دیکھ کر اپنے دانتو ں کو برش کریں کیو نکہ اسطرح آپ کو معلوم ہو گا کہ آپ کے دانت صحیح طریقے سے صاف ہورہے ہیں۔
زور سے برش کرنا
بعض اوقات آپ دانتوں کو صاف کرتے ہوئے زیادہ زور لگاتے ہیں جس کی وجہ سے دانتوں کو نقصان پہنچ سکتاہے لہذا کبھی بھی بہت زور سے برش نہ کریں ۔
غلط برش کا استعمال
برش کے چناﺅ میں خاص احتیاط کریں اور دانتوں کے مطابق ہی برش استعمال کریں۔کچھ لوگوں کے لئے سخت ریشوں والا برش ساز گار ہوتا ہے اور کچھ کےلئے نرم لہذااپنے ماہر دندان سے پو چھ لیں کہ کون سے بر ش آپ کے لئے بہتر ہے ۔
غلط ٹوتھ پیسٹ
بعض اوقات غلط ٹوتھ پیسٹ سے آپ اپنے دانتوںکو نقصان پہنچالیتے ہیں لہذا صر ف ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کریں ۔
برش کو اچھی طرح دھوئیں
برش کرنے کے بعد اس اچھی طرح دھوئیں بلکہ ہفتہ میں ایک بار اپنے برش کو گرم پانی سے دھوئیں تاکہ اس میں موجود جراثیم ختم ہو جائیں۔

Reviewed by Unknown
on
09:58:00
Rating:

No comments