[Daily Beats]

Ads Top

سردیوں میں جلد کی خشکی سے نجات پانا چاہتے ہیں تو نہاتے ہوئے اس ایک بات کا خیال ضرور رکھیں، ماہرین نے حل بتادیا


    لندن(نیوزڈیسک)سردیوں کے موسم میں ہمیں جس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے وہ خشک جلدہے لیکن ماہرین نے اب اس کا حل بتا دیا ہے۔
    ماؤنٹ سینائی ہسپتال کے ماہر جلد ڈاکٹر جوشیوا کا کہنا ہے کہ نہاتے ہوئے تیز گرم پانی اورزیادہ دیر تک نہانے سے اجتناب کریں کہ اس طرح گرم پانی ہمارے جسم کو چکنائی سے محروم کردیتا ہے اور ہماری جلد خشک اور بے جان ہوجاتی ہے۔اس کا مزید کہنا تھا کہ یہ بھی کیاجاسکتا ہے کہ آپ صابن کا استعمال بھی بہت کم کردیں کہ صابن میں زیادہ pHہونے کی وجہ سے وہ جلد کو روکھا اور بے جان کردیتا ہے۔نہانے کے بعد اپنے جسم کو تولیے سے رگڑ کر ہرگز صاف نہ کریں کہ اس طرح جلد کو مزید نقصان پہنچے گابلکہ تولیے سے آہستہ آہستہ جسم کو صاف کریں۔
    سردیوں میں جلد کی خشکی سے نجات پانا چاہتے ہیں تو نہاتے ہوئے اس ایک بات کا خیال ضرور رکھیں، ماہرین نے حل بتادیا سردیوں میں جلد کی خشکی سے نجات پانا چاہتے ہیں تو نہاتے ہوئے اس ایک بات کا خیال ضرور رکھیں، ماہرین نے حل بتادیا Reviewed by Unknown on 07:45:00 Rating: 5

    No comments