[Daily Beats]

Ads Top

موبائل فون چارج کریں صرف 30سیکنڈز میں

گھنٹوں موبائل فون پر باتیں بنانے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ اب انہیں بیٹری ڈاؤن ہونے کاڈر نہیں ہوگا۔ ایسا موبائل فون چارجر متعارف کرایا گیا ہے،جو صرف تیس سیکنڈز میں موبائل فون چارج کردیگا، اس چارجر کی تجرباتی لانچنگ اسرائیلی کمپنی نے کی ہے، جو مستقبل میں ہر اسمارٹ فون کے لیے ایسے چارجر متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس چارجر کی قیمت عام موبائل فون چارجر سے دگنی ہوگی لیکن اس چارجر کیلئے آپ کو انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ اسے مارکیٹ میں آنے میں تین سال لگیں گے۔
موبائل فون چارج کریں صرف 30سیکنڈز میں موبائل فون چارج کریں صرف 30سیکنڈز میں Reviewed by Unknown on 22:42:00 Rating: 5

No comments