مشہور اسٹارز کے عجیب فوبیاز
دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں جسے ڈر نہ لگتا ہو اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ کچھ لوگ کسی خاص چیز کے فوبیا کا شکار ہوجاتے ہیں یعنی اس شے کا نظارہ ان کو خوفزدہ کردینے کے لیے کافی ہوتا ہے اور ان میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے اسٹارز بھی شامل ہیں جو فلمی اسکرینوں پر چاہے کتنے بھی بہادر ہوں مگر حقیقی زندگی میں معمولی چیزیں بھی انہیں ڈرا دینے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہیں۔
ایسے ہی چند اسٹارز کے بارے میں جانے جن کو ایسے عجیب و غریب چیزیں ڈرا دیتی ہیں جنھیں دیکھ کر ہوسکتا ہے کہ بیشتر افراد ہنس پڑے۔
مشہور اسٹارز کے عجیب فوبیاز
Reviewed by Unknown
on
10:00:00
Rating:
No comments