گلے لگانے سے پریشانی اور بیماری کے اثرات کم ہوتے ہیں: نئی تحقیق
امریکی ماہر نفسیات کی ایک نئی تحقیق کے مطابق گلے لگانے سے پریشانی اور بیماری کے اثرات کم ہو جاتے ہیں۔
نیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی ماہر نفسیات کی ایک تحقیق کے مطابق گلے لگانا صحت کے لئے فائدہ ہے جو لوگ کثرت سے دوسروں کو گلے لگاتے ہیں ، پریشانی اور اکیلے پن کا کم شکار ہوتے ہیں۔ گلے لگانے سے بیماری کے اثرات اور علامات کم ہو جاتی ہیں۔ گلے لگانے والوں کو سماجی ساتھ ، محبت اور لگاؤ کے احساس سے خود کو بیماری اور دکھ سے محفوظ سمجھتے ہیں اسی وجہ سے وہ کسی بھی قسم کی بے چینی اور پریشانی سے دور رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کی شخصیت میں نکھار ابھر کر سامنے آتا ہے۔
گلے لگانے سے پریشانی اور بیماری کے اثرات کم ہوتے ہیں: نئی تحقیق
Reviewed by Unknown
on
06:00:00
Rating:

No comments